دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لئے تیاریاں جاری

امیدواروں نے لاہور میں ڈیرے ڈال لیے،،ہائیکورٹ میں امیدوار اور سپورٹرز ووٹرز کو متاثر کرنے کےلیے جتن کرتے دیکھائی دیتے ہیں

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لئے تیاریاں جاری

امیدواروں نے لاہور میں ڈیرے ڈال لیے،،ہائیکورٹ میں امیدوار اور سپورٹرز ووٹرز کو متاثر کرنے کےلیے جتن کرتے دیکھائی دیتے ہیں

وکلا کی سب سے بڑی نمائندہ تنظیم،،،،سپریم کورٹ بار کے الیکشن کی گہما گہمی عروج ہر

پہنچ گئی،،حامد خان اور عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدواروں نے انتخابی مہم تیز

کردی،،،رواں سال صدراتی نشست ہر کراچی کے امیدوار مدمقابل ہیں۔۔۔
کمپین کرتے ہوئے

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات دوہزار بائیس، تئیس کے لیے حامد خان گروپ کے بیریسٹر عابد زبیری اور عاصمہ جہانگیر گروپ کے

ایڈوکیٹ خالد جاوید مدقابل ہیں،،،سپریم کورٹ بار کے رجسٹرڈ ووٹرز کا کہنا ہے کہ وکلا کا یہ فیسٹول ہر سال منعقد ہوتا ہے،،،جس کا مقصد قانون اور آئین کی بالادستی کے لیے وکلاء کا

کردارہوتا ہے
وکلاء کا منشور آئین کی سربلندی ہے۔۔۔

نوجوان وکلا بھی سپریم کورٹ بار کے الیکشن میں پرجوش دیکھائی دیتے ہیں،،، کہتے ہیں سب سے بڑی بار کا الیکشن ہے،،، سئینرز کے ساتھ کمیپین کرنے اور سیکھنے کا موقعہ ملتا ہے۔۔
نوجوان وکلا کو سکیھنے کے لیے بہت کچھ ملتا ہے۔۔

ملک بھر سے تین ہزار تین سو سے زائد وکلاء سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے حق رائے دہی استعمال کریں گے۔۔

جن مین سب سے زیادہ ووٹر لاہور میں ہے جنکی تعداد ایک ہزار دوسو ستتر ہے۔

About The Author