دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عمران خان لوگوں کو گمرا ہ کررہے ہیں،وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق

عمران خان کی غلط فہمی ہے کہ ان کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی

ہمارے خلاف بے بنیاد کیسز بنائے گئے ،وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا کہ

ہم نے انتقامی سیاست کو برداشت کیا

عمران خان نے پاکستان کو تنہاکرنے کی کوشش کی

عمران خان لوگوں کو گمرا ہ کررہے ہیں

پی ٹی آئی میں شخصی آمریت ہے

عمران خان کا اصول اور سچائی سے کوئی تعلق نہیں

عمران خان نے سازش کا بیانیہ بنانانے کی کوشش کی

عمران خان کی غلط فہمی ہے کہ ان کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی

عمران خان کی ساری سیاست جھوٹ پر مبنی ہے

شوکت ترین نےآئی ایم ایف سے متعلق معاملے پرجوکیاسب نے دیکھا

عمران خان کا اب بھی بس چلے تو اپنے مخالفین کو کچا کھا جائیں

عمران خان آڈیو کو ٹیسٹ کروائیں، دعوے نہ کریں

صدر عارف علوی نے بھی کہہ دیا کہ کوئی سازش نہیں تھی۔

 

About The Author