دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملک میں پہلی بار ڈرون کیمرے سے ٹریفک مانیٹرنگ اور نگرانی کے عمل کا آغاز

لاہور مال روڈ پر ڈرون کیمرے سے ٹریفک مانیٹرنگ کا تجربہ کیاگیا

ملک میں پہلی بار ڈرون کیمرے سے ٹریفک مانیٹرنگ اور نگرانی کے عمل کا آغاز

لاہور مال روڈ پر ڈرون کیمرے سے ٹریفک مانیٹرنگ کا تجربہ کیاگیا

سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے مال روڈ احتجاج کے دوران ڈرون مانیٹرنگ کا جائزہ لیا

لاہور،ڈرون مانیٹرنگ کے دوران روڈ بلاکنگ، احتجاج و متبادل روٹ پلان کا جائزہ لیا گیا

اسموگی وہیکلز، ون وے ٹریفک کی خلاف ورزیوں کو مانیٹر کیا جائے گا، منتظر مہدی

رانگ پارکنگ، تجاوزات جیسے مسائل کی نشاندہی کی جائے گی، سی ٹی او لاہور

ڈرون مانیٹرنگ سے ٹریفک مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے ویڈیوز محفوظ کی جائیں گی، سی

ٹی او لاہور

ٹریفک مسائل کے حل کے لیے متعلقہ محکموں کو ویڈیو ریکارڈ فراہم کیا جائے گا، سی ٹی او

لاہور

سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے ٹریفک مانیٹرنگ اینڈ سرویلنس یونٹ بھی تشکیل دے دیا

مال روڈ، جیل روڈ، کینال روڈ اور فیروزپور روڈ اور دیر ماڈل روڈز پر ڈرون مانیٹر نگ کی

جائے گی

About The Author