دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے لیے میچ آفیشلرز کا اعلان

قومی امپائر علیم ڈار اور احسن رضا بھی سولہ رکنی امپائرنگ پینل میں شامل

لاہور

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے لیے میچ آفیشلرز کا اعلان کردیا

 قومی امپائر علیم ڈار اور احسن رضا بھی سولہ رکنی امپائرنگ پینل میں شامل

 چیف ریفری آئی سی سی رنجن مدوگالے چار رکنی ریفری پینل کی سربراہی کرینگے

 دیگر میچ ریفریز میں اینڈریو پائیکرافٹ، ڈیوڈ بون اور کرسٹوفر براڈ شامل ہے

 میچ آفیشلز کا اعلان فرسٹ راونڈ اور سپر 12 اسٹیج تک کیا گیا ہے، آئی سی سی

 سیمی فائنلز اور فائنل کے لے میچ آفیشل کا اعلان بعد میں کیا جائیگا، آئی سی سی

About The Author