اپریل 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ

کرائسٹ چرچ میں بارش کے باعث کھلاڑیوں نے ان ڈور ٹریننگ کی

لاہور۔

نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ

 کرائسٹ چرچ میں بارش کے باعث کھلاڑیوں نے ان ڈور ٹریننگ کی

 قومی کرکٹرز نے بیٹنگ اور باولنگ کی مشقیں کی

 قومی کرکٹ کا ٹریننگ سیشن تین گھنٹے جاری رہے گا

 سہہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان اپنا پہلا میچ کل بنگلہ دیش کیخلاف کھیلا گا

%d bloggers like this: