مرغی کا گوشت عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہو گیا
لاہور میں دوسرے روز بھی برائلر گوشت کی فی کلو قیمت چار سو سے اوپر ہے۔۔۔
لاہور میں دوسرے روز بھی مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت چار سو سات روپے ہے
گذشتہ روز چکن گیارہ روپے فی کلو مہنگا ہونے کے بعد قیمت چار سو سات روپے ہو گئی
تھی،، آج زندہ برائلر مرغی کی تھوک میں قیمت دو سو تریسٹھ جبکہ پرچون میں دو سو سات
روپے ہے،، فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت بھی دو سو چالیس روپے پر برقرار ہے۔۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،