دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے لئے وینیوز کو حتمی شکل دیدی گئی

دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز ملتان سے ہوگا

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے لئے وینیوز کو حتمی شکل دیدی گئی

دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز ملتان سے ہوگا

ذرائع پی سی بی کے مطابق

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی میں کھیلا جائیگا

تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کراچی میں ہی کھیلی جائیگی

پاک نیوزی لینڈ سیریز آئندہ سال جنوری میں کھیلی جائیگی

پی سی بی کے مطابق پاک نیوزی لینڈ سیریز کی حتمی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائیگا

About The Author