سندھ میں پانچ سے گیارہ سال کے بچوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم کا افتتاح وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو اور امریکہ کے
ڈپٹی چیف آف مشن اینڈرو شوفر نے کراچی میں کیا۔۔۔ مہم کا پہلا فیزچوبیس ستمبر تک جاری رہے گی
جس میں کراچی اور حیدرآباد کےچوبیس لاکھ بچوں کو ویکسین لگائی جائے گی۔۔۔
امریکہ کے ڈپٹی چیف آف مشن اینڈرو شوفر نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ امریکا
کوپاکستان میں سیلابی صورتحال پردکھ ہے۔۔۔انہوں نے کہاکہ ترپن اعشاریہ ایک ملین ڈالرکا ایمرجنسی فنڈپاکستان کوفراہم کیاجارہاہے۔۔۔
ڈپٹی چیف آف مشن اینڈرو شوفرکاکہناتھاکہ کوروناکےدورمیں باون وینٹی لیٹرفراہم کیےگئے۔۔۔ بیماریوں کی تعداد جانچنے کے لئے سویلینس سسٹم بناکر دیااب چونتیس مختلف بیماریوں کی مانیٹرنگ کی جاسکے گی۔۔۔
اینڈرو شوفر، ڈپٹی چیف آف مشن
وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوحو کا کہنا ہے کہ سندھ میں کو رونا سے بچاو کے لیے چوبیس لاکھ بچوں کو ویکسین لگانی ہے۔۔۔اسکول جانےوالےبچےہدف ہیں ۔۔۔
مہم کا پہلا فیز چوبیس ستمبر تک جاری رہے گی جس میں کراچی اور حیدرآباد کے چوبیس لاکھ بچوں کو ویکسین لگائی جائے گی۔۔۔
اے وی پڑھو
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ
راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! چودہویں قسط||ڈاکٹر طاہرہ کاظمی
نیلے والی تیری، پیلے والی میری!||ڈاکٹر طاہرہ کاظمی