دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبرپختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کےمزید 307 نئےکیس رپورٹ

محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں رواں سال ڈینگی کیسز کی تعدار 4 ہزار 188 پہنچ گئی ہے

خیبرپختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کےمزید 307 نئےکیس رپورٹ ہوئے ہیں

محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں رواں سال ڈینگی کیسز کی تعدار 4 ہزار 188 پہنچ گئی ہے

ڈینگی سے متاثرہ 75 مریض اس وقت مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں

،چوبیس گھنٹوں کے دوران پشاو رمیں 153 کیسز رپورٹ ہوئے

مردان 73، ہری پور 11، نوشہرہ میں 37 افراد متاثر ہوئے

محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں رواں سال ڈینگی سے 5 افراد جانبحق ہوئے ہیں

About The Author