دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا

آٹا مارکیٹ میں ایک دن میں 20کلو کا تھیلا 50 روپے مہنگا ہوگیا

پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بیس کلو آٹا 2250 روپے تک پہنچ گیا۔

آٹا مارکیٹ میں ایک دن میں 20کلو کا تھیلا 50 روپے مہنگا ہوگیا۔

20 کلو سپیشل مکس آٹے کا تھیلا 2100 سے بڑھ کر 2150 تک پہنچ گیا۔

فائن اٹے کا تھیلا 2200 سے بڑھ 2250 کا جبکہ 20 کلو سپر اٹا 2150 سے

بڑھ کر 2200 کا ہوگیا ہے ۔ ڈیلرز کے مطابق انے والے دنوں میں قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

About The Author