کراچی میں خاتون نے ایک ساتھ 6 بچوں کو جنم دےدیا،،، جن میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں،،، ایک بیٹا انتقال کرگیا
کراچی کے علاقے کالاپل کی رہائشی خاتون کو ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش ہوئی
جناح اسپتال کے شعبہ گائنی کی ڈاکٹر عائشہ وارث کے مطابق 25 سالہ خاتون کی پہلے بھی ایک اولاد ہے۔
انہوں نے بتایا کہ یہ جناح اسپتال کی مریضہ تھیں اور جناح اسپتال کی گائنی وارڈ میں چیک کے لیے آتی تھیں۔
خاتون نے 6 جڑواں بچوں کو جنم دیا،،، جن میں سے ایک بچہ مردہ حالت میں پیدا ہوا اور پانچ بچے زندہ ہیں۔
ڈاکٹر عائشہ نے کہا کہ بچوں کی پیدائش نارمل ڈلیوری کے ذریعہ پیدا ہوئی
بچوں کو نیونیٹل کیئر کی ضرورت تھی جس پر بچوں کو قومی ادارہ صحت برائے
اطفال شفٹ کردیا ہے جہاں بچوں کو انکی بیوٹر میں رکھا گیا ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،