وزیراعلی پنجاب کہتے ہیں سیلاب و بارشوں سے شدید متاثر بلوچستان کو چونسٹھ ہزار پانچ سو میٹرک ٹن گندم فراہم کریں گے۔۔۔
وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی سے بلوچستان کے وزیر خوراک انجینئر زمرک خان اچکزئی نے ملاقات کی
وزیراعلی پنجاب نے گفتگو میں کہا بلوچستان چھوٹا بھائی ہے اور پنجاب بڑے بھائی کی حیثیت سے چھوٹے بھائی کے ساتھ کھڑا ہے
بلوچستان میں گندم کی شدید قلت پربہت تشویش ہے، اگرچہ پنجاب میں گندم کی قلت ہے
تاہم ہم جذبہ ایثار کے تحت بلوچستان کے بہن بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے
وزیراعلی پرویزالہی نے بلوچستان کو چونسٹھ ہزار پانچ سو میٹرک ٹن گندم دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ
بلوچستان کو گندم کاسٹ ریٹ پر فراہم کی جائے گی۔۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،