پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین میں پولیس کانسٹیبل کی پانچ سو نئی آسامیاں تخلیق کرنے کا فیصلہ، آئی جی پنجاب پولیس نے آسامیوں کیلئے سمری ارسال کر دی۔۔۔
آئی جی پنجاب پولیس کی جانب سے حکومت کو ارسال کی گئی سمری کے مطابق منڈی بہاؤ الدین میں پولیس کانسٹیبلز کی تعداد آبادی کے تناسب سے کم ہے
پنجاب حکومت منڈی بہاؤ الدین میں پولیس کانسٹیبل کی نئی آسامیوں کی منظوری دے
منڈی بہاؤ الدین میں پانچ سو پولیس کانسٹیبل کی نئی آسامیوں پر تنخواہوں کی مد میں سالانہ تیس کروڑ روپے کے اخراجات کا تخمینہ ہے
ذرائع کے مطابق نئی آسامیوں کی منظوری کے لیے جلد کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔۔۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،