دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چکن کے بعد دالیں بھی عام آدمی کی پہنچ سے دورہونے لگیں

ادارہ شماریات نےدالوں کی قیمت میں چند ہی روز میں پندرہ سے بیس فیصد اضافہ کی رپورٹ جاری کردی

چکن کے بعد دالیں بھی عام آدمی کی پہنچ سے دورہونے لگیں،،،ادارہ شماریات نےدالوں کی قیمت میں چند ہی روز میں پندرہ سے بیس فیصد اضافہ کی رپورٹ جاری کردی

بازار میں ڈھائی سو سے کم فی کلوقیمت پر کوئی دال دستیاب ہی نہیں

مہنگائی کے اثرات ہر جانب دیکھائی دینے لگے،،،دالوں کے دام بھی بڑھ گئے،،،عام آدمی کی دسترس سے دالیں بھی دور ہوگئیں

مارکیٹ میں دال ماش چارسوتیس، دال مسور تیس سو، دال چنا دو سو ستر جبکہ چنے کی قمیت دو چالیس روپے فی کلو تک جا پہنچی

خریدار کہتے ہیں کہ سبزی کی قیمتوں تو پہلے ہی آسمان سے باتیں کررہی تھیں،، اب دال پکانا بھی استطاعت سے باہر ہوگیاہے

حکومت کو چاہیے کہ ریلیف فراہم کرے
شہری
دال بھی نہیں پکا سکتے حکومت چاہیے ریلیف دے

دکانداروں کا کہنا ہے دام پیچھے سے بڑھ رہے ہیں،،،گاہک ہم سے تکرار کرتا ہے،،،،اب کوئی دال دوسو سے کم نہیں مل رہی
،،، دکاندار

قمیت منڈیوں سے بڑھ رہی ہیں،، گاہک ہم سے شکوہ کرتے ہیں

قیمتوں پر تاجروں کا موقف ہے کہ دالیں زیادہ مقدارمیں امپورٹ کی جاتی ہیں،،،اس لئے ان کی قیمتیں بڑھ رہی ہے

About The Author