دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مون سون کی طوفانی بارشوں نے ایک صدی کاریکارڈ توڑدیاہے،یونیسیف

کچھ صوبوں میں 30 سال کی اوسط سے5گناہ زیادہ بارش ہوئی،یونیسیف 400

مون سون کی طوفانی بارشوں نے ایک صدی کاریکارڈتوڑدیاہے،یونیسیف

کچھ صوبوں میں 30 سال کی اوسط سے5گناہ زیادہ بارش ہوئی،یونیسیف
400

بچوں سمیت 1200افراد جاں بحق ہوئے،سربراہ یونیسف پاکستان
11

لاکھ سےزائدمکانات کونقصان پہنچا، سربراہ یونیسف پاکستان عبداللہ فاضل

پانی سےپیداہونےوالی مہلک بیماریوں کےتیزی سےپھیلنےکاخطرہ ہے،یونیسف پاکستان

ڈائریا،ہیضہ،ڈینگی،ملیریاپھیلنےکےزیادہ خطرہ ہے،سربراہ یونیسف پاکستان عبداللہ فاضل

About The Author