دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب کے تیس ٹیچنگ اسپتالوں میں مستقل ایم ایس کی تعیناتی نہ ہو سکی

لاہور کے گیارہ اسپتال بھی مستقل ایم ایس سے محروم ہیں۔۔۔

پنجاب کے تیس ٹیچنگ اسپتالوں میں مستقل ایم ایس کی تعیناتی نہ ہو سکی

لاہور کے گیارہ اسپتال بھی مستقل ایم ایس سے محروم ہیں۔۔۔

چار سالوں میں پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مستقل ایم ایس تعینات نہ کئے گئے

لاہور کے علاوہ ملتان راولپنڈی، ڈی جی خان کے ٹیچنگ اسپتالوں میں بھی مستقل ایم ایس موجود نہیں

فیصل آباد، ساہیوال، بہاولپور اور گجرات کے ٹیچنگ اسپتال بھی مستقل ایم ایس صاحبان سے محروم ہیں

صوبائی وزیر صحت کے مطابق اگلے ہفتے ایم ایس کی خالی سیٹس کے لئے انٹرویو کرنے

جا رہے ہیں، جلد تمام اسپتالوں میں مستقل ایم ایس تعینات کر دیئے جائیں گے۔۔۔

About The Author