ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے سیاست ہوتی رہے گی، لیکن اس وقت لوگوں کی مدد کریں۔
سندھ حکومت کی تمام تر توجہ سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں پر ہے۔
کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈزیز میں ڈبل ون، ڈبل ٹو کی تزئین نو اور اپ گریڈیشن کا افتتاح کردیا گیا۔
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا تھاکہ قوم کے اکٹھا ہونے کا وقت ہے،لیکن ایک لیڈر کہتا ہے میں چندہ جمع نہیں کروں گا۔
مرتضی وہاب،ایڈمنسٹریٹر کراچی
سیاست تو ہوتی رہے گی سازشیں ہوتی رہیں گی حکومتیں بنتی رہیں گی کبھی کبھی زندگی میں خدمت کا موقع آتا ہے)
انہوں نے کہا کہ سیاست ہوتی رہے گی، لیکن اس وقت لوگوں کی مدد کریں۔ سندھ حکومت کی توجہ سیلاب متاثرین کے ریلیف پر ہے۔
مرتضی وہاب،ایڈمنسٹریٹر کراچی
نسدھ حکومت، شہری اپنا کرداراداکریں، پرائیوٹ سیکٹر اپنا کردار ادا کریں، پہلا ٹارگٹ ریلیف ہے کس طرح جانوں کو بچایا جاسکتاہے)
مرتضی وہا ب کا کہنا تھا کہ کوشش ہے کہ شہر بھر کے اسپتالوں میں ایمرجنسی سینٹرز قائم اور موجود سینٹرز کو مزید فعال بنایا جائے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،