دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راجن پور کی خبریں

راجن پور سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

جناب ڈپٹی کمشنرضلع راجن پور

جناب اسسٹنٹ کمشنرتحصیل جام پور

ڈسٹرکٹ آفیسر کمیونیکیشن اینڈ ورکس ضلع راجن پور

چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی ضلع راجن پور

جناب ایم این اے ، این اے 194۔ ایم پی اے ، پی پی 295 و متعلقہ حکام ، افسران

شدیدطوفانی سیلابی ریلوں ، #سیلاب اوربارشوں کےسبب منقطع زمینی راستوں بلخصوص

#حاجیپورشریف، #فاضل_پور رابطہ / راستہ کی بحالی کاکام جنگی بنیادوں پرمکمل

کیاجائےتاکہ ریلیف سرگرمیوں اور اشیائےخودونوش،روزمرہ ضروریات زندگی کی

اشیائےضروریہ اورادویات پسماندہ دور افتادہ دوردرازعلاقوں کے ہزاروں

مجبورولاچاربےبس سیلاب زدہ عوام جو کہ کئی دنوں سے گویا محصور ہیں تک باآسانی پہنچ سکیں

حسب سابق طفل تسلیوں کی بجائےبھرپورعملی اقدمات پرعملدرآمدیقینی بنائیں

جزاکم اللہ خیر

اجرمن اللہ

About The Author