سندھ حکومت نے وفاق کو گندم کی فی من امدادی قیمت 3000 ہزار مقرر کرنے کی تجویز دے دی
وفاقی و صوبائی حکومتوں کا گندم کی سرکاری قیمت مقرر کرنے کے متعلق ویڈیو لنک کے ذریعے مشترکہ اجلاس
اجلاس میں وفاقی وزرا،صوبائی وزرا اور محکمہ زراعت کے تمام سیکریٹریز کی شرکت
اجلاس میں وفاقی و صوبائی سیکریٹریز کی گندم کی سرکاری قیمت مقررکرنےکےمتلعق بریفنگ
سندھ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو گندم کی سرکاری قیمت فی من 3 ہزار مقررکرنے کی تجویزدی ہے،منظور وسان
سندھ حکومت نے ہمیشہ دیگر صوبوں سے زیادہ گندم کی سرکاری قیمت کاشتکاروں کو دی ہے، منظور وسان
سندھ نے 3 ہزار،پنجاب 2800 روپے، کے پی نے 2600 سو اور بلوچستان نے2800 روپے فی من امدادی قیمت مقرر کرنے کی تجویز دی، منظوروسان
وفاقی وزیر فوڈ اور صوبائی وزراویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،