دسمبر 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد : ملک بھر میں مون سون بارشوں اور سيلاب کى تباہ کارياں جارى

گزشتہ چوبيس گھنٹوں کے دوران مزيد 45 افراد زندگى کى بازى ہار گئے

اسلام آباد : ملک بھر میں مون سون بارشوں اور سيلاب کى تباہ کارياں جارى

گزشتہ چوبيس گھنٹوں کے دوران مزيد 45 افراد زندگى کى بازى ہار گئے

نيشنل ڈيزاسٹر مينجمنٹ اتھارٹى کى مون سون بارشوں و سيلاب کےجانى و مالى نقصان کى تفصیلات
خيبر پختونخواہ میں 10 افراد جانبحق ہوئے

سندھ میں جانبحق افراد کى تعداد چوبيس گھنٹوں کے دوران 33 ريکارڈ ہوئى

گزشتہ چوبيس گھنٹوں میں پنجاب میں 2 افراد جاں بحق

ملک بھر میں چوبيس گھنٹوں میں مختلف مقامات پر کل 113 افراد زخمى ہوئے

ملک بھر میں 14 جون سے اب تک جانبحق افراد کى کل تعداد 982 تک جا پہنچى

ملک بھر میں حاليہ بارشوں زخمى ہونے والوں کى کل تعداد 1456 ہو گئى،

ملک بھر میں حاليہ بارشوں اور سيلاب اے 149 پلوں کو نقصان پہنچا

بارشوں کے باعث اب تک ملک بھر میں 6 لاکھ 82 ہزار سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا،

ملک بھر میں 8 لاکھ 25 ہزار سے زائد مويشوں کو حاليہ بارشوں اور سيلاب سے نقصان پہنچا،

ملک بھر میں 48 ہزار 931 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاچکا ہے،

About The Author