وزیراعلی پنجاب کہتے ہیں ن لیگ کے طرح انتقامی سیاست کبھی کی نہ آئندہ کریں گے سیاست میں رواداری اور احترام کے قائل ہیں۔۔۔
وزیراعلی چودھری پرویز الہی سے پی ٹی آئی کے رہنما نعیم الدین وڑائچ نے ملاقات کی، وزیراعلی پنجاب نے گفتگو میں کہا کہ
بہاولپور سمیت ہر حلقے میں بھرپور ترقیاتی کام کروائیں گے، خیر پور ٹامیوالی میں ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کا سنٹر بنایا جائے گا
اسکولوں کو اپ گریڈ کیا جاءے گا، وزیراعلی پرویز الہی کا کہنا تھا پنجاب کے عوام جانتے ہیں کہ
کام کس نے کیا اور انتقام کس نے لیا، ن لیگ کے طرح انتقامی سیاست کبھی نہیں کی
عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب کو مثالی صوبہ بنائیں گے۔۔۔۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو