لاہور سمیت پنجاب کے چھتیس اضلاع میں انسداد پولیو مہم جاری ہے
مہم میں دو لاکھ پولیو ورکر حصہ لے رہے ہیں۔۔۔
ترجمان انسداد پولیو پروگرام پنجاب کے مطابق آج چوتھے روز بھی مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے
پہلے تین روز کے دوران ایک کروڑ نواسی لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے گئے
لاہور میں بارہ لاکھ، راولپنڈی میں چھ لاکھ اور فیصل آباد میں نو لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے، ترجمان کا کہنا ہے کہ
بارش اور مختلف علاقوں میں سیلاب کے باوجود پولیو ٹیمیں گھر گھر پہنچ کر بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلا رہی ہیں۔۔۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟