مون سون کا نیا سپیل ،،، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔
ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق تئیس سے چھبیس اگست تک جنوبی پنجاب اور سرگودھا ڈویژنز میں مون سون کی تازہ لہر کا امکان ہے۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے سندھ کے بالائی علاقوں میں مزید بارشیں ہو سکتی ہیں۔
ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطاق چھبیس اگست تک ڈی جی خان کے پہاڑی علاقوں سے مزید پانی آنے کا خطرہ ہے۔
جس سے دریائے سندھ میں تونسہ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا اندیشہ ہے۔
کوہ سلیمان،سالٹ رینج سے منسلک ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند ہو سکتی ہے
جس سے علاقے میں سیلاب آ سکتا ہے۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو