دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کامن ویلتھ گیمز : پاکستان کے گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیربٹ کی وطن واپسی

نوح دستگیربٹ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

کامن ویلتھ گیمز میں ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کے گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیربٹ کی وطن واپسی

نوح دستگیربٹ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈی جی اور اور دیگر آفیشلز کی جانب سے نوح دستگیربٹ کا شاندار استقبال کیا گیا

نوح دستگیربٹ کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے، گلدستے بھی پیش کیے گئے

About The Author