ڈی جی خان اور راجن پور اضلاع کے سیلاب زدہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ریلیف آپریشن تیز کر دیا گیا۔۔۔
ڈیرہ غازی خان اور راجن پور اضلاع کے سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو، ریونیو، ہیلتھ، لائیو سٹاک اور دیگر محکموں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا ہے
کمشنر ڈی جی خان کے مطابق دونوں اضلاع میں راستوں کی ہنگامی بنیادوں پر بحالی جاری ہے
چوکی والا تونسہ میں انڈس ہائی وے کے شگاف کو بند کردیا گیا، ریسکیو آپریشن مکمل ہو چکا، دونوں اضلاع میں ایک ہزار خیمے نصب کئے گئے ہیں
جہاں سیلاب زدگان کے ضروری علاج معالجہ کی بھی سہولیات کا انتظام بھی کیا گیا ہے
دونوں اضلاع میں امدادی سرگرمیوں کےلئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔۔۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،