وزیراعلی پنجاب نے جدید ترین گاڑیاں، آلات اور مشینری ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے حوالے کر دیں،
چودھری پرویز الہی کہتے ہیں آج ریسکیو نے ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے۔۔۔
وزیراعلی آفس لاہور میں ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کو گاڑیاں اور مشینری فراہم کرنے کی تقریب ہوئی، چودھری پرویز الہی نے گاڑیوں کے کاغذات او
ر چابیاں ڈی جی ریسکیو ڈبل ون ڈبل کے حوالے کیں، نو واٹر ریسکیو یونٹ،
دو سکائی لفٹ وہیکلز، چھ ارتھ کوئیک اینڈ ڈیزاسٹر سرچ ریسکیو وین، چھتیس ہائیڈرالک کومبی ٹول ریسکیو کے سپرد کی گئیں،
اس موقع پر وزیراعلی پرویز الہی کا کہنا تھا کہ
پنجاب میں کسی جگہ ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریسکیو کو جدید گاڑیوں، آلات اور مشینری سے لیس کیا۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،