دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں منگل سے جمرات تک تیز بارشوں کا امکان ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق فلحال طوفان آنے کی خبریں درست نہیں ہیں ۔

کراچی میں منگل سے جمرات تک تیز بارشوں کا امکان ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کے کم دبائو 16 اگست کو سندھ میں داخل ہوگا 16 سے18 اگست کےدوران موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق فلحال طوفان آنے کی خبریں درست نہیں ہیں ۔

طوفان مئی اور جون میں مون سون سے پہلے آنے امکان ہوتاہے

اس کے علاوہ مون سون کے بعد طوفان اکتوبر اور نومبر میں طوفان آنے کا امکان ہوتاہے

ان چار ماہ کے علاوہ طوفان آنے کا کوئی قوی امکان نہیں ہوتاہے۔

اس کی اہم وجہ ہوا کا تیز چلنا بھی ہے۔

تیز ہوائیں چلنے کی وجہ سے جتنے بادل جمع ہوتے ہیں ہوا انہیں بھکیر دیتی ہیں۔

About The Author