نومبر 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور سمیت پنجاب میں مون سون کے نئے سیزن کی انٹری

11 سے 14 اگست تک وقفے وقفے سے بادل جم کر بسیں گے

لاہور میں ایک بار پھر سے ہو گی بادلوں کی انٹری اور حبس کی ہو گی چھٹی

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں مون سون کا نیا اسپیل شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے

پی ڈی ایم اے نے بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا

پنجاب میں مون سون کے نئے سلسلہ کا آغاز ہونے کو، محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر آج سے بادلوں کے خوب جم کر برسنے کی پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت ڈی جی خان، سرگودھا، ملتان

اور بہاولپور ڈویژن میں پندرہ اگست تک وقفے وقفے سے بارشیں جاری رہیں گی

 شاہد عباس، ڈائریکٹر محکمہ موسمیات، جو اپر کیچ کے علاقے ہیں

جیسے اسلام آباد اور کشمیر وغیرہ وہاں بھی بارشیں ہوں گی جس سے ہمارے دریاووں میں بھی طغیانی ا سکتی ہے

حبس اور گرمی کے ستائے شہری بارشوں کی نوید سن کر شکر بجا لائے
اللہ کا شکر ہے موسم اچھا ہو گیا ہے ورنہ پہلے تو حبس ہی بہت زیادہ پڑ رہی تھی

پروونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق شدید بارشوں کے باعث کوہ سلیمان، سالٹ

رینج سے منسلک ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند ہو سکتی ہے جس سے ملحقہ علاقوں میں سیلاب کا امکان ہے۔

لاہور سمیت پنجاب میں مون سوکے نئے سیزن کی انٹری
11

سے 14 اگست تک وقفے وقفے سے بادل جم کر بسیں گے

ڈی جی خان ڈویژن کے پہاڑی علاقوں میں سیلاب کا امکان ہے،پی ڈی ایم اے

کوہ سلیمان، سالٹ رینج سے منسلک ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند ہو سکتی ہے

گرمی سے پریشان شہری بارش کی نوید سن کر خوش

About The Author