دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن میں نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جلسے کو رسک قراردیاگیا

پی ٹی آئی کو لاہور میں ہفتے کے روز ہاکی سٹیڈیم میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن میں نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جلسے کو رسک قراردیاگیا

،،،انتظامیہ کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے اپنے ذمہ داری پر جلسہ کروانے کا بیان حلفی جمع کروایا گیاہے

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے واضح طور پر نوٹیفکیشن میں سیکورٹی رسک قرار دیا ہے

نوٹیفکشن کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی ذمہ داری منتظمین کی ہے

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی ہے

انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اجازت نامے میں تینتنس نکات لکھے ہیں

انتظامیہ کے مطابق اسٹیڈیم کے گراونڈ میں گلوکاروں کی پرفارمنس کیلئے جگہ بنائی جارہی ہے

جلسے میں گلوکار ملی نغمے گائیں گے جبکہ عمران خان کے خطاب کیلئے اسٹیج کی جگہ تبدیل کی جارہی ہے

سابق وزیراعظم عمران خان گراونڈ کی بجائے سیڑھیوں پر بلند جگہ بنے اسٹیج سے کارکنوں سے خطاب کریں گے

About The Author