دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ٹی آئی رھنما شہباز گل کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج

مقدمے میں بغاوت اداروں کے خلاف اکسانے کی دفعات شامل

پی ٹی آئی رھنما شہباز گل کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج۔

مقدمے میں بغاوت اداروں کے خلاف اکسانے کی دفعات شامل

مقدمہ ضلعی انتظامیہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے

مقدمے میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 505.120.124 اے اور 196، اور دیگر شامل کی گئی ہیں۔

مقدمہ تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا ہے

مقدمے میں شہباز گل پر فوج کے خلاف اکسانے کا الزام عائد گیا گیا ہے

ایف آئی آر میں نجی ٹی وی چینل پر کی گئی گفتگو کا بھی زکر کیا گیا ہے۔۔

شھباز گل نے جو الفاظ نجی ٹی وی کے چینل ادا کئے وہ اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر باھمی مشورے پر ایجنڈے کی تکمیل کی۔ متن

شھباز گل کی ٹی وی چینل پر بات چیت کا مقصد ملک اور فوج میں بغاوت کرنا اور ملک کے اداروں کے خلاف جنگ پر اکسانے کی بھرپور کوشش ہے۔۔متن

شھباز گل کی گفتگو کا مقصد فوج کے خلاف عوام میں نفرت پہیلانا اور سازش کرنا تھا اور تاکہ فوج کے اندر مختلف گروہ بن جائیں

ملزم بیان سوچ سمجھ کر ملک میں انتشار پھیلانے اور ملکی سالمیت کو نقصان پہچانے کے لئے دیا متن

ملزم ایسا بیان دے کر ملک دشمن ایجنڈے کی تکمیل مجرمانہ سازش کا مرتکب ہوا ہے۔۔ متن

ملزم کے خلاف فوری کاروائی کی جائے۔۔۔متن

مقدمہ غلام مرتضی چانڈیو مجسٹریٹ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے

سیکرٹری داخلہ کی منظوری کے بعد مقدمہ درج کیا گیا ہے

About The Author