دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 944 میگاواٹ ہے، ذرائع پاور ڈویژن

بجلی کی مجموعی پیداوار 23 ہزار 556 میگاواٹ ہے

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 944 میگاواٹ ہے، ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق

بجلی کی مجموعی پیداوار 23 ہزار 556 میگاواٹ ہے

ملک میں بجلی کی کل طلب 29 ہزار 500 میگاواٹ ہے

پانی سے 7 ہزار 520 میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے

سرکاری تھرمل پلانٹس 970 میگا واٹ بجلی پیدا کررہے ہیں

نجی شعبے کے بجلی گھروں کی مجموعی پیداوار 10 ہزار 950 میگا واٹ ہے۔

ونڈ پاور پلانٹس 886 میگاواٹ اور سولر پلانٹس سے پیداوار 141 ہے۔

بگاس پاور پلانٹس سے 88 میگا واٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔

جوہری ایندھن 3 ہزار 1 میگا واٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے۔

ملک کے مختلف علاقوں میں 6 گھنٹے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔

About The Author