دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی ویٹ لفٹر محمد نوح دستگیر بٹ نے 405کلو وزن اٹھاکرگولڈمیڈل حاصل کرلیا

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی کامن ویلتھ گیمزمیں سونے کاتمغہ جیتنے پر محمد نوح دستگیر بٹ کو مبارک باد

کامن ویلتھ گیمز پاکستانی ویٹ لفٹر محمد نوح دستگیر بٹ نے 405کلو وزن اٹھاکرگولڈمیڈل حاصل کرلیا

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی کامن ویلتھ گیمزمیں سونے کاتمغہ جیتنے پر محمد نوح

دستگیر بٹ کو مبارک باد

محمد نوح دستگیر بٹ نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیاہے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم

اورنگزیب

پاکستانی ویٹ لفٹر محمد نوح دستگیر بٹ نے 405کلو وزن اٹھاکرگولڈمیڈل حاصل کیا

About The Author