دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قائم مقام چیف جسٹس عامرفاروق نے درخواست پر سماعت کی

پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل فیصل فرید چوہدر عدالت کے روبرو پیش ہوئے

قائم مقام چیف جسٹس عامرفاروق نے درخواست پر سماعت کی

پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل فیصل فرید چوہدر عدالت کے روبرو پیش ہوئے

کل عدالتی حکم پر درخواست پر عائد تمام اعترضات دور کرلئے گئے تھے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ

پی ٹی آئی نے اتھارٹی لیٹر جمع کرا کے 123 ممبران کو کیس میں فریق بنا دیا ہے،

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری 123 افراد کے استعفوں کو منظور کر چکے، فیصل چوہدری ایڈووکیٹ

عدالت نے نوٹسسز جاری کرکے سماعت 16 اگست تک کے لئے ملتوی کردی

About The Author