سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے جب تک تمام اکائیاں آئین کے تحت نہیں چلیں گی ،ملک میں بہتری ممکن نہیں۔
سینئر صحافی غازی صلاح الدین کہتے ہیں بدقسمتی سے ہم اپنے نوجوانوں کو ملکی تاریخ نہیں بتارہے۔
کراچی کی نجی جامعہ میں ملک کے پچھترویں جشن آزادی کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا ملک کے ساتھ کئی تجربات کیے گئے۔ جب تک تمام اکائیاں آئین کے تحت نہیں چلیں گی بہتری ممکن نہیں۔
سینیٹر رضا ربانی
(آئین کو معطل کیا جاتا رہا…ملک کے ساتھ کئی تجربات چلتے رہے)
سینئر صحافی غازی صلاح الدین نے کہا بدقسمتی سے ہم اپنے نوجوانوں کو ملکی تاریخ نہیں بتارہے۔
نوجوانوں کو پڑھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔
غازی صلاح الدین،سینئر صحافی
(
پاکستان کی تاریخ قائد اعظم کیا تھے کب کیا ہواکس نے کیا کیا کیسے ہوا؟ہم اسے نظر انداز کرنے کی کوشش کرررہے ہیں)
نجی جامعہ کی تقریب میں محقق ڈاکٹر جعفر احمد کے علاوہ طلبا اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نےبھی شرکت کی ۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،