نومبر 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ بھر میں رواں سال اسہال اور پیچش کے مریضوں میں بے پناہ اضافہ

مارچ سے جولائی کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے 2 لاکھ 11 ہزار 409 بچے اسہال کی بیماری کا شکار ہوئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں رواں سال اسہال اور پیچش کے مریضوں میں بے پناہ اضافہ

مارچ سے جولائی کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے 2 لاکھ 11 ہزار 409 بچے اسہال کی بیماری کا شکار ہوئے

5 سال سے زائد عمر کے 2 لاکھ 45 ہزار 286 بچوں میں اسہال کا مرض رپورٹ ہوا، محکمہ صحت سندھ

رواں سال سندھ میں پیچش کے بھی 56 ہزار 894 کیسز رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت سندھ

بارشوں کے بعد کراچی میں بھی بچوں میں اسہال کا مرض بڑھنے لگا

مارچ سے جولائی کے دوران کراچی میں اسہال کے 86 ہزار 445 کیسز رپورٹ ہوئے

پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کے 41 ہزار 307 کیسز رپورٹ ہوئے

پانچ سال سے زائد عمر کت 45 ہزار 138 بچوں میں اسہال کے کیسز رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت سندھ

پانچ ماہ کے دوران کراچی میں بچوں میں اسہال کے 6 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، محکمہ صحت سندھ

About The Author