دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی آئی اے نے عاشورے کے موقع پر اپنی پروازوں کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی

عاشورے پر زائرین کی سہولیات کو مدنظر رکھتے ہوئے 7 خصوصی پروازیں عراق کے شہر نجف روانہ ہوں گی

پی آئی اے نے عاشورے کے موقع پر اپنی پروازوں کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی

عاشورے پر زائرین کی سہولیات کو مدنظر رکھتے ہوئے 7 خصوصی پروازیں عراق کے شہر نجف روانہ ہوں گی

خصوصی پروازوں کے سلسلے کا آغاز 2 اگست سے شروع ہوگا اور 7 اگست تک جاری رہے گا

پی آئی اے اپنی روایات کے مطابق زائرین کو حتی الامکان سہولت فراہم کرے گا ترجمان پی آئی اے

پروازیں کراچی تا نجف العشرف روانہ ہوں گی اور ملک کے دیگر شہروں سے آسان کنکشن فراہم کئے جائیں گے

پی آئی اے پر سال کی طرح عاشورے کے ساتھ ساتھ اربعین کیلئے پروازیں ترتیب دے رہا ہے ترجمان پی آئی اے

پروازوں پر زائرین کی بکنگ کا آغاز کردیا گیا ترجمان پی آئی اے

About The Author