لاہور
پنجاب میں صوبائی کابینہ کی تشکیل کا معاملہ
صوبائی وزیر خزانہ کا قلمدان ہاشم جواں بخت ہی سنبھالیں گے
صوبائی وزیر قانون کا عہدہ بھی راجہ بشارت کے پاس ہی رہے گا
میاں محمود الرشید کو بلدیات کا محکمہ تفویض کئے جانے کا امکان
مراد راس کو تعلیم ، یاسمین راشد کو صحت کا قلمدان سونپا جائے گا
سابق گورنر عمر چیمہ کو بھی نئی کابینہ مں عہدہ دئیے جانے پر مشاورت جاری
سابق گورنر عمر چیمہ کو صوبائی وزیر داخلہ پر کام کرنے کی آفر کر دی گئی
سابق گورنر عمر چیمہ کا تاحال عہدہ لینے سے انکار
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ