پنجاب میں 7 وزرائے اعلی 100 دن سے کم عہدے پر براجمان رہے
حمزہ شہباز آج وزیراعلی نہ رہے تو ان کا دور حکمرانی 83 دن کا ہو گا
نگران وزیراعلی حسن عسکری 73 دن پنجاب کے انتظامی سربراہ بنے
نگران وزیراعلی نجم سیٹھی بھی 73 دن ہی وزیراعلی پنجاب رہے
2008
میں دوست محمد کھوسہ صرف 58 روز کے لئے وزیراعلی پنجاب بنے تھے
نگران وزیراعلی میاں افضل حیات 96 روز پنجاب کے وزیراعلی رہے
شیخ منظور الٰہی 94 دن کے لئے وزارت اعلی کے عہدے پر تعینات رہے
1993
میں میاں منظور وٹو 84 دن کے لئے پنجاب کے وزیراعلی بنے تھے
دوست محمد کھوسہ سب سے کم مدت 58 روز کے لئے پنجاب کے وزیراعلی رہے ہیں
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،