نومبر 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پہلی چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ حتمی مرحلے میں داخل

ہاکی کے موجودہ پلئیرز ہوں یا سابق اسٹارز، سب ہی اس ایونٹ کو سراہتے نظر آتے ہیں

قومی کھیل،، ہاکی کو فروغ دینے کیلئے،، پہلی چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی

ہاکی کے موجودہ پلئیرز ہوں یا سابق اسٹارز، سب ہی اس ایونٹ کو سراہتے نظر آتے ہیں

پہلی چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ دو ہزار بائیس کا فائنل راونڈ،، لاہور میں جاری

ہاکی پلئیرز اور سابق اولمپئنز نے ملکی سطح پر ایونٹ کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیا ہے

سابق اسٹارز کہتے ہیں نیشنل چیمپئن شپ کے باعث کلب سطح پر نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا

طاہر زمان، سابق اولمپئن+ خواجہ ایم جنید، سابق اولمپئن، گذشتہ کچھ عرصے سے ہاکی زوال کا شکار ہے

اور اس وقت نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ ہونے سے ہاکی کھیل کو بہت بڑی سپورٹ ہے

نیشنل ہاکی پلئیرز کے مطابق ہاکی میں دوبارہ کھوئے ہوئے مقام کو حاصل کرنے کیلئے ایسے ایونٹس کا تسلسل ضروری ہے

افشاں نورین، نیشنل ہاکی پلیئر ویمن، ازفر یعقوب، نیشنل ہاکی پلیئر، چیف آف آرمی سٹاف کی طرف سے ہاکی کی ریواؤل کیلئے سپورٹ کرنا بہت اچھا اقدام ہے

پہلی چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کے تحت سات سو اٹھارہ کلبوں سے دس کلب نیشنل لیول راؤنڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں،

چیمپین شپ کا فائنل تئیس جولائی کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔۔۔۔

پہلی چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ 2022

ایونٹ میں نیشنل راونڈ کے مقابلے ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں جاری
قومی کھیل ہاکی کو فروغ دینے کی کوششوں کی پذیرائی

سابق اولمپئنز اور قومی ہاکی پلئیرز نے ایونٹ کو خوش آئند اقدام قرار دیدیا

ہاکی فیڈریشن اور پاک فوج کا کلب ہاکی کا فروغ احسن اقدام ہے ، طاہر زمان سابق اولمپین
4

ورلڈ کپ جیتنے والے پاکستان میں ہاکی زوال کا شکار تھی ، خواجہ ایم جنید سابق اولمپین

آرمی چیف کی ہاکی کی بحالی کی کوششیں خوش آئند ہیں، افشاں نورین، نیشنل ہاکی پلیئر ویمن

قومی کھیل کیلئے نئے نوجوان آگے آئیں گے، ازفر یعقوب، نیشنل ہاکی پلیئر

About The Author