دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے آج ہڑتال کی جائے گی

نان بائی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ڈی سی آفس کے باہر احتجاج کیا جائے گا۔

لاہور میں نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے آج ہڑتال کی جائے گی

تندور مالکان دوکانیں بند کرکے احتجاج کریں گے۔۔۔

نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے فائن آٹا، شاپر، سوئی گیس اور سادہ آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہڑتال کی جائے گی

ہڑتال کے باعث تندور مالکان نے دکانیں بند کرنے اعلان کر رکھا ہے

نان بائی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ڈی سی آفس کے باہر احتجاج کیا جائے گا۔۔۔

About The Author