دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب کے مختلف شہروں میں مزید 04 روز تک تیز بارشیں متوقع

پنجاب کی ضلعی انتظامیہ نالوں اور ڈرینز کی صفائی سمیت تمام انتظامات مکمل رکھیں۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں مزید 04 روز تک تیز بارشیں متوقع ہیں، ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق

36 اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹرز/ کنٹرول رومز کو 24 گھنٹے الرٹ رہنے کی ہدایت۔

پنجاب کی ضلعی انتظامیہ نالوں اور ڈرینز کی صفائی سمیت تمام انتظامات مکمل رکھیں۔

سیلابی صورتحال میں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔پی ڈی ایم اے

ممکنہ سیلاب والے علاقوں میں ریلیف کیمپس،ادویات سمیت دیگر اشیاء ضروریہ پنچائی جائیں۔

ڈی ای او سیز ہنگامی صورتحال میں پراونشینل کنٹرول روم کو بروقت مطلع کریں۔

عوام الناس کے جان و مال کا تحفظ حکومت پنجاب اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔

پنجاب میں بڑیے سیلاب کا خطرہ نہیں،صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے۔

گوجرانوالہ،سرگودھا اور ڈی جی خان ڈویژن میں تیز بارش کے باعث اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔

About The Author