دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سری لنکا: پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لئے اسکواڈ کا اعلان

دمتھ کرونارتنے سری لنکن ٹیم کی قیادت کرینگے

لاہور۔ سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

دمتھ کرونارتنے سری لنکن ٹیم کی قیادت کرینگے

پاتھم نسانکا،اوشادا فرنینڈو،اینجیلو میتھیوز اسکواڈ کا حصہ

کوسل مینڈس،دھننجایا ڈی سلویٰ، کامینڈو مینڈس، نیروشن ڈکویلا بھی اسکواڈ میں شامل

دنیش چندی مل، رمیش مینڈس، ماہیش تھیکشانا،کاسن رجیتھا،وشوا فرنینڈو شامل

اسیتھا فرنینڈو، دلشان مدھوشنکا،پرابتھ جےسوریا،دونتھ ویلالاگے،جیفری واندرسے بھی اسکواڈ کا حصہ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 جولائی کو گال میں کھیلا جائے گا

About The Author