لاہور کی چار نشستوں پر ضمنی انتخابات کا معرکہ
صوبائی اسمبلی کی چار نشستوں پر کل 7لاکھ 22ہزار878ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے
چار نشستوں پر مرد ووٹرز کی تعداد 3لاکھ82ہزار928ہے
چار نشستوں پر خواتین ووٹرز کی تعداد 3لاکھ39ہزار950 ہے
پی پی 158میں کل ووٹرز کی تعداد 2لاکھ36ہزار394ہے
پی پی158 میں 1لاکھ23ہزار816مرد جبکہ 1لاکھ12ہزار578خواتین رجسٹرڈ ووٹرز ہیں
پی پی 167میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2لاکھ20ہزار348ہے
پی پی 167میں 1لاکھ14ہزار374مرد جبکہ 1لاکھ5ہزار974 خواتین ووٹرز ہیں
پی پی 168میں کل ووٹرز کی تعداد 1لاکھ54ہزار484ہے
پی پی 168میں مرد ووٹرز کی تعداد 84ہزار144ہے
پی پی 168میں خواتین ووٹرز کی تعداد 67ہزار340 ہے
پی پی 170 میں کل1لاکھ14ہزار653رجسٹرڈ ووٹرز ہیں
پی پی 170 میں 60ہزار594مرد جبکہ 54ہزار58خواتین ووٹرز رجسٹرڈ ہیں
لاہور میں ضمنی انتخابات کےلیے کل 466پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے
158پولنگ اسٹیشن مردوں کے جبکہ 150پولنگ اسٹیشنز مشترکہ ہونگے
ضمنی انتخابات کےلیے کل 1471 پولنگ بوتھ قائم کیے جائیں گے
لاہور کے تمام پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے
لاہور میں 122پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،