دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کامن ویلتھ گیمز کے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا

قومی ہاکی ٹیم آفیشلز میں ٹیم منیجر اجمل خان لودھی اور ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین ہونگے

لاہور

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کامن ویلتھ گیمز کے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا

کھلاڑیوں میں گول کیپرز اکمل حسین, عبداللہ اشتیاق خان شامل

ڈیفینڈر مبشر علی, عماد شکیل بٹ, ایم حماد الدین انجم, محمد عبداللہ, رضوان علی

 مڈ فیلڈرز محمد عمر بھٹہ, معین شکیل, عبدالمنان,جنید منظور, غضنفر علی

 اٹیکرز اعجاز احمد, رانا عبدالوحید, رومان, افراز, عبدالحنان شاہد اور احمد ندیم شامل

 قومی ہاکی ٹیم آفیشلز میں ٹیم منیجر اجمل خان لودھی اور ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین ہونگے

 اسسٹنٹ کوچ اولمپیئن سید سمیر حسین, ویڈیو انالسٹ ندیم خان لودھی, فزیو تھراپسٹ عدیل اختر شامل ہیں

کامن ویلتھ گیمز انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں 28 جولائی تا 8 اگست جاری رہیں گے

About The Author