دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: گیارہ سالہ گھریلو ملازم کی تشدد کے باعث موت کا معاملہ

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر بیورو نے مقتول بچے کے زخمی ہونے والے بھائی سات سالہ رضوان کو تحویل میں لے لیا۔

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں گیارہ سالہ گھریلو ملازم کی تشدد کے باعث موت کا معاملہ

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر بیورو نے مقتول بچے کے زخمی ہونے والے بھائی سات سالہ رضوان کو تحویل میں لے لیا۔

چئیرپرسن سارہ احمد نے تشدد کا شکار زخمی گھریلو ملازم سات سالہ رضوان سے ملاقات کی۔

رضوان کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو منتقل کردیاگیا۔۔۔چئیرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ

چائلڈ پروٹیکشن کورٹ سے زخمی بچے کی قانونی تحویل حاصل کی گئی ہے۔ اس کا مکمل علاج معالجہ کروایا جائے گا۔

About The Author