دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شریف فیملی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے گھر میں چوری کی واردات

واقعے کے بعد تھانہ ڈیفنس اے میں مقدمہ درج کر لیا گیا

شریف فیملی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے گھر میں چوری کی واردات

چور چالیس لاکھ مالیت کے زیورات لے کر فرار۔

واقعے کے بعد تھانہ ڈیفنس اے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ آئی جی پنجاب نےنوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی

ملزم کو فوری گرفتار کرنےکےاحکامات بھی جاری۔۔۔۔

ڈاکٹر عدنان کے مطابق وہ کچھ عرصہ سے لندن میں مقیم تھا۔

اہل خانہ عید کیلئے دوبئی چلے گئےجبکہ گھریلو ملازم چھٹیوں پر تھے ۔

اہل خانہ گھر پہنچے تو گھر کے تالے ٹوٹے تھے

چیک کرنے پر چالیس لاکھ کے ہیروں اور سونے کے زیورات گھر سے غائب تھے۔

About The Author