لاہور: پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات، پولیس کا سکیورٹی پلان فائنل ۔
پنجاب کے 14 اضلاع میں 52 ہزار سے زائد اہلکاران و افسران ضمنی انتخابات میں ڈیوٹی پر مامور ہوں گے
17 جولائی کو منعقد ضمنی انتخابات کیلئے صوبے کے 14 اضلاع میں3100 سے زائد پولنگ اسٹیشنز قائم۔
ہر حلقے میں اینٹی رائٹ فورس کے 100 اہلکار ریزور کے طور پر موجود رہیں گے
صوبائی دارالحکومت لاہور کے چار حلقوں میں 465 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں
لاہور میں اے کیٹیگری کے 122 جبکہ بی کییٹیگری کے 343 پولنگ اسٹیشن شامل۔
لاہور میں سکیورٹی کیلئے 8 ہزار سے زائد اہلکاران و افسران تعینات ہونگے ۔ ترجمان پنجاب پولیس
انتخابی عمل کی مکمل مانیٹرنگ کیلئے سنٹرل پولیس آفس میں سپیشل کنٹرول روم بنایا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس
ہوائی فائرنگ ، اسلحہ
نمائش ، مسلح گارڈ رکھنے اور لڑائی جھگڑے سمیت انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاامتیاز ایکشن لیا جائے گا
الیکشن سامان اور بیلٹ باکسز کی بحفاظت ترسیل کیلئے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں ۔ ترجمان پنجاب پولیس
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،