دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: بارش کے بعد شہر کے اسپتالوں میں پانی جمع

مریضوں اور انکے لواحقین کو آمد و رفت میں مشل کا سامنا

لاہور:

بارش کے بعد شہر کے اسپتالوں میں پانی جمع

 جنرل اسپتال میں بھی پانی داخل ہو گیا

 جنرل اسپتال کی ایمرجنسی اور دیگر وارڈز کے سامنے پانی جمع

 مریضوں اور انکے لواحقین کو آمد و رفت میں مشل کا سامنا

About The Author