دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیر اعلیٰ سندھ سمیت کابینہ کے ارکان مسلسل بحالی کے کام کی نگرانی رہے ہیں ،ناصر شاہ

وزیر اعلیٰ سمیت کابینہ کے ارکان مختلف مقامات پر دن رات موجود ہیں

شہر کا تقریباً ہر علاقہ کلیئر کردیا گیا ہے،صوبائی وزیر بلدیات ناصرحسین شاہ کا دعویٰ
جو علاقے رہ گئے ہیں

وہاں عملہ موجود ہے اور تیزی سے کام جاری ہے

وزیر اعلیٰ سندھ سمیت کابینہ کے ارکان مسلسل بحالی کے کام کی نگرانی رہے ہیں

وزیر اعلیٰ سمیت کابینہ کے ارکان مختلف مقامات پر دن رات موجود ہیں

گزشتہ 2 دن میں غیر معمولی بارش ہوئی جس سے حالات خراب ہوئے

تمام بلدیاتی اداروں کے افسران اور عملہ دن رات کام میں مصروف رہا

بحالی میں کچھ وقت ضرور لگا مگر حالات جتنے خراب تھے حکومتی مشینری نے بہتر کام کیا

About The Author