دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلوچستان، طوفانی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

کوئٹہ، بارشوں سے ہونے والے اب تک کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری

بلوچستان، طوفانی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

کوئٹہ، بارشوں سے ہونے والے اب تک کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری
بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 65 افراد جاں بحق ،پی ڈی ایم اے

کوئٹہ،جاں بحق ہونے والوں میں 19مرد،24خواتین اور 22 بچے شامل ہیں،پی ڈی ایم اے

اموات بولان ، کوئٹہ، ژوب، دکی، خصدار، کوہلو، کیچ، ہرنائی اور سبی میں ہوئیں،پی ڈی ایم اے
بلوچستان میں بارشوں کے دوران حادثات کا شکار ہوکر 49 افراد زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اے

کوئٹہ،مجموعی طور پربلوچستان بھر میں 730 سے زائد مکانات منہدم ہوئے ،پی ڈی ایم اے

کوئٹہ ،ابتک متاثرہ اضلاع میں 6ہزار 325ٹینٹس پہنچا دیئےگئے،پی ڈی ایم اے حکام

متاثرہ علاقوں میں 3 ہزار 350 واٹر کولر، 1200 سے زائد کچن سیٹ پہنچائے گئے۔پی ڈی ایم اے

کوئٹہ،5ہزار سے زائد خوراک کی اشیاء سمیت دیگرامدادی سامان بھی پہنچادیا گیا ،پی ڈی ایم اے

About The Author